بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سہ ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں پیرس پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں پیرس پہنچ گئے۔بھارت میں دفاع اور ایٹمی تعاون کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے ایجنڈے کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے، پیرس ایئر پورٹ پر فراسیسی وزیر سپورٹس اور فرانس میں… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سہ ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں پیرس پہنچ گئے