سعودی اتحاد کی حوثیوں کے مضبوط گڑھ صعدہ پر بمباری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کی شب حوثیوں کے مضبوط گڑھ یمن کے شمالی شہر صعدہ پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔اس تازہ بمباری سے قبل سعودی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے خبردار کیا تھا کہ یمنی ملیشیا سرخ لکیر عبور کرچکی… Continue 23reading سعودی اتحاد کی حوثیوں کے مضبوط گڑھ صعدہ پر بمباری











































