پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکہ، نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا عوامی جا سوسی اقدام غیر قانونی قرار

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی عدالت نے نیشنل سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے عوام کی جاسوسی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ امریکی اپیل کورٹ نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بڑی تعداد میں فون ریکارڈ جمع کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ماتحت عدالت نے این ایس اے کی پروگرام کی آئینی حیثیت کی درخواست کو مسترد کرکے غلط فیصلہ کیا تھا۔ اپیل کورٹ کے اس فیصلے کے بعد سنہ2013 میں این ایس اے کی پروگرام کو قانونی قرار دیے جانے کا فیصلہ کالعدم ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ این ایس اے کی جانب سے خفیہ طور پر فون کالیں سننے کے اس پروگرام کو این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے افشا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…