منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی عدالت نے شہریوں کے فون ریکارڈ جمع کرنا غیر قانونی قرار دیدیا

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بڑی تعداد میں شہریوں کے فون ریکارڈ کو جمع کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے امریکی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کلیئے کانگریس کی جانب سے جو اقدامات تجویز کئے گئے، حکومت نے ان اقدامات سے تجاوز کیا۔ امریکی اپیل کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ایسے شواہد نہیں ملے کہ کانگریس نے جب یہ قانون بنایا تھا تو اس میں بڑی تعداد میں فون کالیں یا تعلیمی اسناد جمع کرنا شامل تھا۔ نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بڑی تعداد میں فون ریکارڈ جمع کرنا غیر قانونی ہے۔ یاد رہے کہ امریکی خفیہ ادارے این ایس اے کی جانب سے خفیہ طور پر فون کالیں سننے کے اس پروگرام کو سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے افشاءکیا تھا

مزید پڑھئے:عشق کہانی! بیروت سے افغانستان تک ۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…