فلپائن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی
منیلا(نیوزڈیسک )فلپائن میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں اب تک 70 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت منیلا کی فیکٹری میں اس وقت پیش آیاجب لوہے کے دروازے کی ویلڈنگ کی جارہی تھی کہ اس دوران اس سے نکلنے والے شعلوں کی… Continue 23reading فلپائن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی











































