بھارت اور چین کے درمیان 10 ارب ڈالرز کے 24 معاہدوں پر دستخط
بیجنگ(نیوزڈیسک )بھارتی وزیرِاعظم نریندرا مودی کے تین روزہ دورہ چین کے دوسرے روز بھارت اور چین کے درمیان اہم نوعیت کے چوبیس معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ معاہدوں کے دستخط کی تقریب میں بھارتی وزیرِ اعظم اور ان کے ہم منصب لی کیچیانگ موجود تھے۔دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں میں تجارت کا… Continue 23reading بھارت اور چین کے درمیان 10 ارب ڈالرز کے 24 معاہدوں پر دستخط











































