دبئی میں ریت کا شدید طوفان،پروازیں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی میں شدید گرد اور ریت کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہی گئی ،متعدد شہروں میں پروازوں کا شیڈول متاثر،لوگوں گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز دبئی میں ریت اور مٹی کے طوفان سے حد نگاہ200 سے300 میٹر تک رہ گئی… Continue 23reading دبئی میں ریت کا شدید طوفان،پروازیں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر