ہریانہ (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے گاو ¿ں اٹاری میں ہندوو ں نے مسلمانوں کے 15گھر نذر آتش کردیئے ، فسادات میں 25 افراد زخمی ہوگئے ، بلوائیوں کے ڈر سے 500مسلمان بالب گڑھ پولیس سٹیشن میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرید آباد کے گاو ¿ں اٹاری میں شرپسند ہندوو ں نے زیر تعمیر مسجد کو شہید کرکے مسلمانوں کے 15سے زائد گھروں کو آگ لگا دی ۔ 2 ہزار کے قریب بلوائیوں نے درجن دکانوں گاڑیوں کو بھی جلا دیا ۔ مسلمانوں کے گھروں میں لوٹ مار کے دوران 25افراد زخمی ہوئے ۔ بلوائیوں کے ڈر سے 500مسلمان بالب گڑھ پولیس سٹیشن میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قریبی 6اضلاع سے پولیس کو بلا کر علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے
اٹاری، ہندوﺅں نے مسلمانوں کے 15 گھر نذر آتش کردیئے، فسادات میں 25 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































