برطانیہ کے شہزادے ولیم 33 سال کے ہوگئے
 لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کے شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بیٹے شہزادہ ولیم آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم آج 33 برس کے ہو گئے ہیں، اطلاعات ہیں کہ سالگرہ کا دن وہ اپنی فیملی کے ساتھ گذاریں گے ۔شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن سے 2011 میں شادی کی… Continue 23reading برطانیہ کے شہزادے ولیم 33 سال کے ہوگئے











































