عمرے کی بکنگ کب تک کرائی جاسکتی ہے؟ سعودی عرب نے سوشل میڈیا پروائرل اطلاعات کی تردید کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے 15 شعبان اور 15 رمضان سے عمرہ بکنگ کے بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل اطلاعات کی تردید کی ہے۔غیرملکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ اطلاع گردش کررہی تھی کہ اس سال عمرہ بکنگ دو مراحل میں ہوگی۔ پہلے مرحلے کی شروعات 15… Continue 23reading عمرے کی بکنگ کب تک کرائی جاسکتی ہے؟ سعودی عرب نے سوشل میڈیا پروائرل اطلاعات کی تردید کردی