ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

حج کرنے کیلئے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار حج 2021 کیلئے سعودی عرب کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2021

حج کرنے کیلئے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار حج 2021 کیلئے سعودی عرب کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری

ریاض ( آن لائن ) سعودی حکومت نے ججاج کرام کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیدیا ۔۔حج 2021 کے لیے سعودی عرب کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے۔ ججاج کرام کو عالمی ادارہ صحت کی منظور شدہ ویکسین لگانے کا مصدقہ ثبوت دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت… Continue 23reading حج کرنے کیلئے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار حج 2021 کیلئے سعودی عرب کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری

پاکستان کا 81 واں قومی دن ہانگ کانگ میں منایا گیا قونصل جنرل نے پاکستانی پرچم کو قومی ترانے میں لہرایا دیا  

datetime 23  مارچ‬‮  2021

پاکستان کا 81 واں قومی دن ہانگ کانگ میں منایا گیا قونصل جنرل نے پاکستانی پرچم کو قومی ترانے میں لہرایا دیا  

ہانگ کانگ (این این آئی)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قونصل جنرل اور ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی برادری نے پاکستان کا 81 واں قومی دن روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا اور پاکستان کو ایک مضبوط ، متحرک ، ترقی پسند ، جمہوری اور فلاحی ریاست بنانے کے عزم کے ساتھ منایا گیا۔قونصل جنرل پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا 81 واں قومی دن ہانگ کانگ میں منایا گیا قونصل جنرل نے پاکستانی پرچم کو قومی ترانے میں لہرایا دیا  

برج خلیفہ پاکستان پرچم میں رنگ گیا 

datetime 23  مارچ‬‮  2021

برج خلیفہ پاکستان پرچم میں رنگ گیا 

دبئی(این این آئی) یوم پاکستان کے موقعے پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کے برج الخلیفہ  سبز ہلالی پرچم کے رنگوں جگمگا اٹھا۔متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل جنرل کے ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری کردی تصویر میں دیکھا گیاکہ دنیا کی بلند ترین عمارت پر پاکستان کے سبز ہلالی پرچم جگمگا رہا ہے۔23 مارچ… Continue 23reading برج خلیفہ پاکستان پرچم میں رنگ گیا 

یوم پاکستان ،سعودی عرب میں پاکستانی نوجوانوں کا سمندر کی تہہ میں قومی پرچم لہرا کر وطن سے عقیدت و محبت کا اظہا ر

datetime 23  مارچ‬‮  2021

یوم پاکستان ،سعودی عرب میں پاکستانی نوجوانوں کا سمندر کی تہہ میں قومی پرچم لہرا کر وطن سے عقیدت و محبت کا اظہا ر

ریاض(آن لائن ) سعودی عرب میں یوم پاکستان کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستانی نوجوانوں نے سمندر کی تہہ میں قومی پرچم لہرا کر وطن سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی نوجوان یحییٰ اشفاق اور عمر جان نے سمندر کی تہہ میں… Continue 23reading یوم پاکستان ،سعودی عرب میں پاکستانی نوجوانوں کا سمندر کی تہہ میں قومی پرچم لہرا کر وطن سے عقیدت و محبت کا اظہا ر

حکومت کی جانب سے بحیرہ احمر میں پھنسے پاکستانی ملّاحوں کیلئے امداد پہنچ گئی، ملّاحوں کا جہاز چھوڑنے سے انکار، بڑا مطالبہ کر دیا 

datetime 23  مارچ‬‮  2021

حکومت کی جانب سے بحیرہ احمر میں پھنسے پاکستانی ملّاحوں کیلئے امداد پہنچ گئی، ملّاحوں کا جہاز چھوڑنے سے انکار، بڑا مطالبہ کر دیا 

لندن(آن لائن )بحیرہ احمر میں ایک ناکارہ بحری جہاز پر پھنسے چھ پاکستانی ملاّحوں کو پاکستانی حکومت کی جانب سے امدادی سامان پہنچا دیا گیا ہے تاہم ملّاحوں کا کہنا ہے کہ اْن کی آٹھ ماہ کی تنخواہ واجب الادا ہے لہٰذا وہ فی الوقت جہاز نہیں چھوڑ سکتے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی… Continue 23reading حکومت کی جانب سے بحیرہ احمر میں پھنسے پاکستانی ملّاحوں کیلئے امداد پہنچ گئی، ملّاحوں کا جہاز چھوڑنے سے انکار، بڑا مطالبہ کر دیا 

8 سالہ بچی کی آبرو ریزی، ملزم نے چپ رہنے کیلئے پانچ روپے تھمادیے

datetime 22  مارچ‬‮  2021

8 سالہ بچی کی آبرو ریزی، ملزم نے چپ رہنے کیلئے پانچ روپے تھمادیے

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں 8 سالہ بچی کی کچرے کے ڈبے میں آبرو ریزی، ملزم نے بچی کو چپ رہنے کے لیے 5 روپے تھمادیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں پیش آیا جہاں ایک ملزم نے بچی کو کچرے کے ڈبے میں افسوسناک عمل کا… Continue 23reading 8 سالہ بچی کی آبرو ریزی، ملزم نے چپ رہنے کیلئے پانچ روپے تھمادیے

فرانس میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات

datetime 22  مارچ‬‮  2021

فرانس میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات

پیرس(این این آئی)فرانس میں نئے قواعد کے تحت جولائی 2021 سے مرغی ذبح کرنے پابندی عائد کر دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت کے علاوہ بیلجیم میں بھی حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔دوسری جانب فرانس سمیت یورپ کے دیگر ممالک… Continue 23reading فرانس میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات

مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز لگا دیے گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2021

مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز لگا دیے گئے

سری نگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں سرینگر سمیت متعدد علاقوں میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر لبریشن الائنس اور اہل جموں و کشمیر نے یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز لگائے۔مقبوضہ کشمیر میں آویزاں کیے گئے یومِ پاکستان کے پوسٹرز میں قائداعظم محمد علی جناح اور حریت رہنماؤں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز لگا دیے گئے

سعودی حکومت نے سعودی مردوں کو پاکستانی خواتین سے شادی کرنے سے سختی سے منع کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2021

سعودی حکومت نے سعودی مردوں کو پاکستانی خواتین سے شادی کرنے سے سختی سے منع کر دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے سعودی مردوں کو پاکستانی خواتین سے شادی کرنے سے منع کر دیا ہے، پاکستان کے علاوہ تین اور ممالک بھی شامل ہیں جن کی خواتین سے شادی کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے، پاکستان کے علاوہ برما، چاڈ اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔ غیر سرکاری اعداد و… Continue 23reading سعودی حکومت نے سعودی مردوں کو پاکستانی خواتین سے شادی کرنے سے سختی سے منع کر دیا

1 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 4,498