جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی صدر کی یوکرین کو200ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی ہدایت

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 200 ملین ڈالر کا اضافی فوجی سازوسامان دینے کا حکم دیا ہے کیونکہ روس نے شہری علاقوں پر بمباری کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹننی بلنکن کو ایک میمو میں بائیڈن نے ہدایت کی کہ یوکرین کو

امداد فراہم کرنے کے لیے محکمہ دفاع سے 200 ملین ڈالر تک کا دفاعی مواد اور خدمات مختص کی جائیں۔بائیڈن نے اس سے قبل 26 فروری کواپنی انتظامیہ کو یوکرین کو غیر ملکی امداد کے قانون کے تحت امریکی ذخیرے سے 350 ملین ڈالر مالیت کے ہتھیار دینے کی ہدایت کی تھی۔حال ہی میں فوجی امداد کے لیے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے متعد بار مایوسی کے ساتھ شکوہ کیا تھا کہ یوکرائن کے مغربی اتحادی کھل کر ان کی مدد نہیں کررہے ہیں۔ انہوں نے بارہا امریکا، یورپی یونین اور نیٹو پر زور دیا کہ یوکرین کے دفاع میں مدد کریں۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…