بغداد میں ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت کے ایک مصروف بازار میں ٹرک بم دھماکے میں کم ازکم 58 افراد ہلاک اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بغداد کے شمال مشرقی علاقے صدر کے مصروف بازار میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ دھماکا مقامی… Continue 23reading بغداد میں ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی











































