سلواکیہ 200 مہاجرین کو پناہ دیگا مگر وہ بھی عیسائی ہونے چاہیئں
سلواکیہ (نیوز ڈیسک) یورپی ملک سلواکیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین کے پلان کے تحت 200 مہاجرین کو پناہ دے گا مگر یہ پناہ گزین عیسائی ہونے چاہیئں ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان ایوان میٹک نے بتایا ہے کہ سلواکیہ ترکی ، اٹلی اور یونان کے مہاجر کیمپوں سے 200 عیسائی مہاجرین… Continue 23reading سلواکیہ 200 مہاجرین کو پناہ دیگا مگر وہ بھی عیسائی ہونے چاہیئں











































