افغان صدر نے اقتدار کی منتقلی کے لیے 3 مرحلوں پر مشتمل منصوبہ تیار کرلیا
کابل(آن لائن ) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں نئی سیاسی حکومت کے قیام اور پائیدار امن کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل ’’ پیس روڈ میپ‘‘ تیار کرلیا ہے جسے وہ اس ماہ ترکی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں پیش کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اس ماہ… Continue 23reading افغان صدر نے اقتدار کی منتقلی کے لیے 3 مرحلوں پر مشتمل منصوبہ تیار کرلیا