شاہ سلمان نے وزیر مملکت سعد الجبری کو عہدے سے ہٹا دیا
سعودی عرب (نیوز ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ایک خصوصی شاہی فرمان کے ذریعے کابینہ میں شامل وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہی فرمان… Continue 23reading شاہ سلمان نے وزیر مملکت سعد الجبری کو عہدے سے ہٹا دیا







































