دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر قبلہ اول میں حاضری کو یقینی بنانے کی کوشش کریں،امام مسجد اقصیٰ
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے اسرائیل کیساتھ فلسطینی اتھارٹی کے سکیورٹی تعاون اور تعلقات کو اسلامی تعلیمات اور قومی اصولوں کے منافی قراردیدیا۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ دشمن کیساتھ تعاون کے کچھ اصول وضع ہونے چاہئیں۔ایک… Continue 23reading دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر قبلہ اول میں حاضری کو یقینی بنانے کی کوشش کریں،امام مسجد اقصیٰ











































