سعودی عرب کی فوج یمن کے اندر گھس گئی،درجنوں حوثی شکار کر لئے
دبئی(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کی بری فوج نے یمن کے سرحدی علاقے نجران سے یمن کے اندر گھس کرحوثی باغیوں کے خلاف آپریشن میں درجنوں جنگجوو¿ں کو ہلاک اور دسیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق اتحادی فوج کو وسطی یمن میں مآرب کے مقام پر بھی غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے… Continue 23reading سعودی عرب کی فوج یمن کے اندر گھس گئی،درجنوں حوثی شکار کر لئے











































