یمن : القاعدہ کا خفیہ ادارے کی عمارت پر خودکش حملہ‘ 10 اہلکار شہید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یمن کے مغربی شہر حدیدہ میں القاعدہ کے ارکان نے خودکش حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں 10 سکیورٹی اہلکار شہید کر دیئے جبکہ 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ القاعدہ نے حملے کی ذمہ داری بھی قبول کر لیہے۔ ذرائع کے مطابق القاعدہ کے کارکن نے دھماکہ خیز مواد سے… Continue 23reading یمن : القاعدہ کا خفیہ ادارے کی عمارت پر خودکش حملہ‘ 10 اہلکار شہید











































