شام میں ایران کے 6فوجی ہلاک ،مزیدفوج بھیجنے کےلئے تیارہیں ،ایران
تہران (نیوزڈیسک)ایرانی مجلس شوریٰ کی خارجہ وسیاسی کمیٹی کے چیئرمین علا¶الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے تازہ دم دستے بھیجنے کو تیار ہے۔ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران کی جانب سے دمشق کی ہر ممکن مدد جاری ہے۔ ہم… Continue 23reading شام میں ایران کے 6فوجی ہلاک ،مزیدفوج بھیجنے کےلئے تیارہیں ،ایران









































