امریکہ نے 35تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیدیا , پاکستانی گروپ بھی شامل
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ نے مجموعی طورپر 35تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے اور ان کے لوگوں سے امریکی کمپنیوں اور افراد کی کسی قسم کے لین دین پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ان کے تمام اکاﺅنٹس بھی منجمد کر دیئے ہیںان میں پاکستان میں دولت اسلامیہ عراق کا خراسان کے نام سے قائم گروپ بھی شامل… Continue 23reading امریکہ نے 35تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیدیا , پاکستانی گروپ بھی شامل











































