سانحہ منیٰ: پاکستان سمیت دیگر کئی ملکوں کے حجاج اب بھی لاپتہ
ریاض(نیوز ڈیسک)سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت دیگر کئی ملکوں کے حجاج اب بھی لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے63، ایران کے246، آئیوری کوسٹ کے77، سینیگال کے57، مراکش کے34 اور لیبیا کے16 حجاج لاپتہ ہیں۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہدا اور لاپتہ افراد کے یہ اعداو شمار مختلف… Continue 23reading سانحہ منیٰ: پاکستان سمیت دیگر کئی ملکوں کے حجاج اب بھی لاپتہ









































