میگا سونامی کی وارننگ ، 800 فٹ بلند لہریں کچھ باقی نہیں چھوڑیں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے 800 فٹ بلند لہروں کی سونامی کی پیشگوئی کر دی ہے ، افریقی ملک کیپ وردو میں بڑے آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔کولمبیا یونیورسٹی کی ٹیم اور معروف سائنسدان ڈاکٹر ڑیکارڈو اس پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور انھوں نے وارننگ جاری کی ہے… Continue 23reading میگا سونامی کی وارننگ ، 800 فٹ بلند لہریں کچھ باقی نہیں چھوڑیں گی











































