اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید ،جھڑپوں میں 170 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ جھڑپوں میں 170فلسطینی زخمی ہو گئے۔مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13سالہ فلسطینی نوجوان عبدالرحمان عبیداللہ جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کی ہلاکت کے… Continue 23reading اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید ،جھڑپوں میں 170 زخمی











































