روس کا ایران کے ساتھ اربوں ڈالر کامعاہدہ
ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی سوخوئی کمپنی نے سپر جیٹ100 طیارے ایران کو فروخت کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں میکس 2015 کے نام سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں جدید ترین مسافربردار سپر جیٹ-100 طیاروں کی فروخت اور لیزنگ کی مالیت دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی… Continue 23reading روس کا ایران کے ساتھ اربوں ڈالر کامعاہدہ