روسی 4 میزائل شام کی بجائے ایران میں گرے‘ امریکی دعوی
واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دفاعی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ روسی میزائل شام کی بجائے ایران میں گرے تھے۔امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائلوں میں سے چارکروزمیزائل ایرانی سرزمین پر گرے تھے ۔ تاہم روسی وزارت دفاع نے امریکی دعوے کو مسترد کرتے… Continue 23reading روسی 4 میزائل شام کی بجائے ایران میں گرے‘ امریکی دعوی











































