ایرانی حکام کا اپنے ملک میں روسی میزائل گرنے کا اعتراف،روس کی تردید
تہران ( آن لائن )ایرانی حکام نے روس کی جانب سے شام میں اپوزیشن کے مراکز پر داغے گئے میزائل بحر قزوین عبور کرتے ہوئے ایران کے اندر گرنے کی خبروں کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی” ارنا” نے ایک حکومتی عہدیدار کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو روز… Continue 23reading ایرانی حکام کا اپنے ملک میں روسی میزائل گرنے کا اعتراف،روس کی تردید











































