اخوان المسلمون پر انتہا پسندوں کی سہولت کار ہونے کا الزام
لندن(نیوز ڈیسک) اخوان المسلمون کے ترجمان محمد منتصر نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے الزام عاید کیا تھا کہ اخوان المسلمون بعض مواقع پر انتہا پسندوں کو محفوظ راستے دیتی رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading اخوان المسلمون پر انتہا پسندوں کی سہولت کار ہونے کا الزام











































