سعودی عرب میں رہنے والے غیرملکیوں کے بڑااعلان ہوگیا
ریاض (نیوزڈیسک) سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے غیر ملکیوں کی سہولت کے لئے اہم اقدام کرتے ہوئے ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ مملکت میں واپسی کے خواہشمند افراد اور ان کے اہلخانہ اپنے ایکسپائر ہونے والے ری انٹری ویزہ کی تجدید اپنے ملک میں ہی کرواسکتے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق وزارت خارجہ… Continue 23reading سعودی عرب میں رہنے والے غیرملکیوں کے بڑااعلان ہوگیا











































