شام ، فوجی آپریشن کے دوران جوکچھ استعمال کیا ہم اس سے کہیں زیادہ کی صلاحیت رکھتے ہیں، روسی صدر کا انتباہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس نے شام میں اب تک فوجی آپریشن کے دوران جن چیزوں کا استعمال کیا ہے ’وہ اس سے کہیں زیادہ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کئی دوسری چیزیں بھی ہیں اور ضرورت پڑنے پر ان… Continue 23reading شام ، فوجی آپریشن کے دوران جوکچھ استعمال کیا ہم اس سے کہیں زیادہ کی صلاحیت رکھتے ہیں، روسی صدر کا انتباہ











































