پاک بحریہ نے ایک اورعالمی اعزاز حاصل کرلیا
کراچی(نیوزڈیسک) پاک بحریہ نے ساتویں مرتبہ کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس 151-کی کمانڈ سنبھال لی ۔ ٹاسک فورس کی کمانڈ کوبحرین میں ہونے والی ایک پُروقار تقریب کے دوران پاک بحریہ کے حوالے کیا گیا۔تقریب میںترکش بحریہ کے ریئر ایڈمرل اہان بے (AYHAN BAY)نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 151-کی کمانڈ پاک بحریہ کے کموڈورزاہد الیاس کے سپرد… Continue 23reading پاک بحریہ نے ایک اورعالمی اعزاز حاصل کرلیا









































