بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا،ایران پرالزام لگادیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
In this image made from video provided by Homs Media Centre, which has been verified and is consistent with other AP reporting, smoke rises after airstrikes by military jets in Talbiseh of the Homs province, western Syria, Wednesday, Sept. 30, 2015. Russian military jets carried out airstrikes in Syria for the first time on Wednesday, targeting what Moscow said were Islamic State positions. U.S. officials and others cast doubt on that claim, saying the Russians appeared to be attacking opposition groups fighting Syrian government forces. (Homs Media Centre via AP)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض((نیوزڈیسک)سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ یمن سے سعودی علاقوں میں میزائل حملوں کا جواب دیا جائے گا،یمن سے فائر کیے گئے درجنوں راکٹوں کو فضاء میں ہی تباہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ میزائل شکن نظام نے یمن سے فائر کیے گئے متعدد راکٹوں کو فضا میں تباہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز پیر کی شب یمن سے سعودی علاقے جازان کی جانب فائر کیے گئے متعدد راکٹ تباہ کیے گئے، اس کے بعد سعودی عرب نے پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام اپنی سرحد پر نصب کر دیا ہے،انہوں نے کہاکہ ایک میزائل سعودی شہر نجران کے مشرق میں صحرا میں گرا۔ ان میزائل حملوں کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ادھرسعودی عرب نے الزام لگایاہے کہ یمن حملے میں ایران نوازحوثی باغی ملوث ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…