بھارتی ارب پتی نے روس سے ہاتھ ملالیا،بڑی ڈیل طے ہوگئی
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی دفاعی سازوسامان تیار کرنے والی فرم ریلائنس ڈیفنس نے روس کے فضائی دفاعی نظام تیار کرنے والے ادارے الماز آنتے کے ساتھ چھے ارب ڈالرز مالیت کا ایک معاہدہ کیا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت کے ارب پتی انیل امبانی کی ملکیتی فرم اور روسی فرم کے درمیان اس دفاعی سودے کا اعلان… Continue 23reading بھارتی ارب پتی نے روس سے ہاتھ ملالیا،بڑی ڈیل طے ہوگئی











































