یمن جنگ میں حصہ لینے والا بحرین کا ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن جنگ میں حصہ لینے والا بحرین کی فوج کا ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یمن جنگ میں حصہ لینے والا بحرینی فوج کا ایف سولہ طیارہ سعودی سرحد میں گر کر تباہ ہوگیا ۔واقعہ میں پائلٹ محفوظ رہا۔











































