دمشق‘ داعش نے خواتین اوربچوں سمیت 270 افراد کو رہا کردیا
دمشق(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم داعش نے شام میں اغوا کیے گئے 400سو شہریوں میں سے 270 کو رہا کردیا۔شامی ہیومن رائٹس گروپ کے مطابق شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں داعش نے گزشتہ ہفتے حکومت کے زیر کنٹرول علاقے پر حملے کے دوران تقریبا ً400 شہریوں کو اغوا کر لیا تھا۔ جن میں سے… Continue 23reading دمشق‘ داعش نے خواتین اوربچوں سمیت 270 افراد کو رہا کردیا











































