بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ماﺅ باغیوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک
نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ماﺅ باغیوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے پالامو ضلع میں پولیس اہلکاروں سے بھری گاڑی زمین میں نصب دھماکہ خیزمواد کے پھٹنے کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، دھماکے کے… Continue 23reading بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ماﺅ باغیوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک











































