اٹلی‘ایرانی صدر کی میزبانی، بے لباس مجسموں کو ڈھانپ دیا
روم(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کے اٹلی کے دارالحکومت روم کے عجائب گھر میں تقریب میں شرکت کی وجہ سے وہاں موجود بے لباس مجسموں کو ڈھانپ دیا گیا۔ایران کے صدر حسن روحانی یورپ کے 5روزہ دورے پر ہیں۔ روم کے عجائب گھر میں اٹلی کے وزیراعظم ماتیو رینزی اور ایرانی صدر نے کاروباری… Continue 23reading اٹلی‘ایرانی صدر کی میزبانی، بے لباس مجسموں کو ڈھانپ دیا











































