سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان کا کردار،سعودی وزیرخارجہ کادھماکہ خیز بیان،دنیا ششدر
منامہ( این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان کسی قسم کی ثالثی نہیں کروا رہا ہے،جب تک ایران کی جانب سے مثبت طرز عمل سامنے نہیں آتاکوئی ثالثی نہیں ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب انڈیا تعاون فورم کے پہلے… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان کا کردار،سعودی وزیرخارجہ کادھماکہ خیز بیان،دنیا ششدر











































