اسٹارلنک انٹرنیٹ سروسز، امبانی کا ایلون مسک سے معاہدے کا اعلان
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ٹیلی کام کمپنی نے اسٹار لنک انٹرنیٹ سروسز کیلئے ایلون مسک کی اسپیس ایکس سے معاہدے کااعلان کیاہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی تاجر مکیش امبانی کی ٹیلی کام کمپنی نے اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروسز حاصل کرنے کیلئے ایلون مسک کی اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدے کا اعلان کیا… Continue 23reading اسٹارلنک انٹرنیٹ سروسز، امبانی کا ایلون مسک سے معاہدے کا اعلان