بھارت کا پاکستان کو قریبی دوستوں سے دُور کرنے کا منصوبہ،دوسرا اہم قدم بھی اُٹھالیا
نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان پر عالمی دباؤ بڑھانے کے لئے اسلام آباد کے سب سے قریبی دوست اور اتحادی ملک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کو قریبی دوستوں سے دُور کرنے کا منصوبہ،دوسرا اہم قدم بھی اُٹھالیا











































