غزہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت کا حکم
غزہ(نیوزڈیسک)فلسطین کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزامات ثابت ہونے کے بعد پانچ مبینہ جاسوسوں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ سز پانے والے ملزمان پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ اداروں کے ساتھ رابطوں میں تھے اور انہوں نے فلسطینی مزاحمت کاروں اور ان کے ٹھکانوں کے بارے… Continue 23reading غزہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت کا حکم











































