ہنگامی صورتحال ، جنگ کیلئے تیار رہیں ، چین نے افواج کو احکامات جاری کر دیئے
بیجنگ (آئی این پی )چین کے مرکزی ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین فان چانگ لانگ نے افواج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ فان چانگ لانگ نے جنوبی تھیٹر کمانڈ کے دورہ کے موقع پر فوجیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سازوسامان کی رسد کو بہتر بنانے کے… Continue 23reading ہنگامی صورتحال ، جنگ کیلئے تیار رہیں ، چین نے افواج کو احکامات جاری کر دیئے











































