ترکی سے بھاگنے والے باغیوں کیخلاف یونان نے اہم قدم اُٹھالیا
انقرہ (این این آئی)ترکی میں گزشتہ ہفتے کی ناکام بغاوت کے فوری بعد بھاگ کر یونان چلے جانے والے آٹھ باغی ترک فوجی افسروں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ ان فوجی افسروں کو یونان میں غیر قانونی داخلے کے الزامات کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونان کے شمالی شہر الیگزانڈروپولی میں… Continue 23reading ترکی سے بھاگنے والے باغیوں کیخلاف یونان نے اہم قدم اُٹھالیا











































