پاکستان پر بمباری،بھارتی ہندوانتہاپسند جماعت کے مزموم عزائم کھل کرسامنے آگئے
سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی ہندوانتہا پسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پام پورہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف فضائی کاروائی کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں وکشمیر اسمبلی میں محبوبہ مفتی کی حکومت کے خلاف پام پورہ میں سی آر پی ایف کی بس پر حملے کے… Continue 23reading پاکستان پر بمباری،بھارتی ہندوانتہاپسند جماعت کے مزموم عزائم کھل کرسامنے آگئے









































