مدینہ میں آنکھوں کو خیرہ کرنے والی آبشار، شہری لطف اندوز ہونے گھروں سے نکل آئے
مدینہ منورہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک ویڈیو کلپ میں مدینہ منورہ کے علاقے میں الوسق آبشار کو اس کی تمام شان وشوکت اور خوبصورتی کے ساتھ دکھایا گیا اور آبشار نے شدید بارشوں کے بعد علاقے کے مکینوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق زیر گردش ویڈیو… Continue 23reading مدینہ میں آنکھوں کو خیرہ کرنے والی آبشار، شہری لطف اندوز ہونے گھروں سے نکل آئے











































