سعودی عرب ،خودکش بمباروں کے جسم کے چیتھڑوں کا کیا ہوا؟لرزہ خیز انکشاف
قطیف(آ ئی این پی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف میں مسجد العمران کے نزدیک دھماکا کرنے والے خودکش دہشت گردوں کے جسم کی باقیات کو علاقے میں موجود متعدد بلیاں اپنی خوراک کے طور پر استعمال کررہی ہیں۔ ایک مقامی شہری نے اپنے موبائل کے کیمرے کی آنکھ میں یہ مناظر محفوظ کرلیے۔… Continue 23reading سعودی عرب ،خودکش بمباروں کے جسم کے چیتھڑوں کا کیا ہوا؟لرزہ خیز انکشاف











































