برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان
لندن(این این آئی )برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم رشی سونک ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انسداد تمباکو… Continue 23reading برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان









































