پیسے کہاں ہیں؟ ترک صدر شدید مشتعل،یورپی یونین پر برس پڑے
انقرہ( آن لائن )ترک صدر رجب طیب اردوآن نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ مہاجرین کو بحیرہ ایجیئن عبور کرنے سے روکنے سے متعلق ڈیل کے تحت ترکی سے وعدہ کی گئی رقم اب تک ادا نہیں کی گئی۔رواں برس مارچ میں ترکی اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والی ڈیل… Continue 23reading پیسے کہاں ہیں؟ ترک صدر شدید مشتعل،یورپی یونین پر برس پڑے











































