صدر نے 1000 سے زیادہ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیدیا
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک ہزار سے زیادہ نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے اور ناکام فوجی بغاوت سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کو کسی فرد الزام کے بغیر زیر حراست رکھنے کی مدت میں اضافہ کردیا ہے۔ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی اناطولو کے مطابق صدر… Continue 23reading صدر نے 1000 سے زیادہ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیدیا