’’لڑکیوں پرایسی کوئی پابندی نہیں ‘‘سعودی مفتی اعظم نے بڑے مسئلے کاحل بتادیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں سعودی مبلغ کے بارے میں نئی بحث چھڑ گئی ۔سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزالشیخ نے بیٹیوں کومیڈیکل کی تعلیم دلوانے اوربیٹیوں کوملازمت دینے والے والدین کی مذمت کرنے والے سعودی مبلغ پرشدیدتنقید کی ہے ۔ عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ایک سعودی مبلغ سعید بن فروہ نے اپنے ایک بیان میں قراردیاتھاکہ بیٹیوں کومیڈیکل کی تعلیم اور… Continue 23reading ’’لڑکیوں پرایسی کوئی پابندی نہیں ‘‘سعودی مفتی اعظم نے بڑے مسئلے کاحل بتادیا











































